بنی اسرائیل کا بحرِ قُلزم میں داخل ہونا یسوع کے قبر میں داخل ہونے کی نمائندگی کرتا تھا،
اور بنی اِسرائیل کا بحرِ قُلزم کو عبور کرنا یسوع کے جی اٹھنے کی پیشین گوئی تھی۔
خدا نے پرانے عہد نامہ میں پہلے پھلوں کا دن قائم کیا تاکہ ہم اِس کام کو بھول نہ جائیں۔
اُسی طرح یسوع اِتوار کے دِن سوئے ہُوؤں میں سے پہلے پھل کے طور پر جی اُٹھے۔
نتیجے کے طور پر، ابتدائی کلیسیا کے مقدسین یہ اِیمان رکھنے لگے کہ اگر وہ مر بھی جائیں تو پھِر زِندہ ہونگے،
اور وہ ہمیشہ خدا کی طرف کھڑے ہوکر نجات کی خبر سنانے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔
لیکن فی الواقِع مسیح مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے
اور جو سو گئے ہیں اُن میں پہلا پَھل ہُؤا۔
1 کُرنتھیوں 15: 20
اور مَقدِس کا پردہ اُوپر سے نِیچے تک پھٹ کر دو ٹُکڑے ہو گیا
اور زمِین لرزی اور چٹانیں تڑک گئِیں۔
اور قبریں کُھل گئِیں اور بُہت سے جِسم
اُن مُقدّسوں کے جو سو گئے تھے جی اُٹھے۔
اور اُس کے جی اُٹھنے کے بعد قبروں سے نِکل کر
مُقدّس شہر میں گئے اور بُہتوں کو دِکھائی دِئے۔
متی 27: 51-53
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی