اِبتدائی کلیسیا کے مُقدسین کا بے شما ر اذیتوں اور مشکلات کے باوجود زیا دہ ایمان رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ اُنہوں نے مسیح کی عظیم مُحبّت کا احساس صلیب پر اُن کی قُربانی اور نئے عہد کے وسیلہ سے کِیا اوراپنے دِلوں میں ہمیشہ آسمان کی ابدی بادشاہی کی اُمید رکھتے ہو ئے خُوشخبری کی مُنا دی کی ۔.
جو کو ئی اپنی تسکین کے لئے خُو شخبری پر عمل کرتا ہے وہ آسانی سے تھک جاتا ہے اور جلد ہا ر مان لیتا ہے لیکن جب ہم مکمل طور پر یہ سمجھتے ہو ئے کہ باپ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمارے تمام گُناہوں کو اُٹھایا تو ہم خُو شی اور اُمید سے معمور ہو تے ہیں بالکل اُسی طرح جیسے پولُس رسُول تھا۔.
کیونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی مُحبّت رکھّی کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بیٹا بخش دِیا
تاکہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زِندگی پائے۔
یُوحنا 16:3
کَون ہم کو مسِیح کی مُحبّت سے جُدا کرے گا؟ مُصِیبت یا تنگی یا ظُلم یا کال یا ننگا پَن یا خطرہ یا تلوار؟ کیونکہ مُجھ کو یقِین ہے کہ خُدا کی جو مُحبّت ہمارے خُداوند مسِیح یِسُوعؔ میں ہے اُس سے ہم کو نہ مَوت جُدا کر سکے گی نہ زِندگی۔ نہ فرِشتے نہ حُکُومتیں۔ نہ حال کی نہ اِستِقبال کی چِیزیں۔ نہ قُدرت نہ بُلندی نہ پستی نہ کوئی اَور مخلُوق۔.
رُومیوں8: 35-39
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی