کتابِ مُقدّس لکھنے والے انبیاء مختلف ادوار میں رہتے تھے اور مختلف پیشے اور مختلف شخصیات رکھتے تھے
پھر بھی خُدا کے رُوح القُدس سے تحریک پا کر اُنہوں نے ہم پر اُجاگر ہوئے مسلسل نبُوتیں چھوڑیں کہ
”بنی نُوع اِنسان اِس زمین پر کیوں آئے اور ہم کہاں جا رہے ہیں ۔“
چونکہ کتابِ مُقدّس حقیقت ہےاِسلئےہمیں مسیح آن سانگ ہونگ اور خدا ماں کے بارے میں پیشین گوئیوں پر یقین کرنا چاہیے۔
یسعیاہ کی کتاب نے یسوع کے آنے سے 700 سال پہلے کے مصائب کے بارے میں پیشین گوئی کی تھی،
اور ایوب کی کتاب میں آبی چکر اور اِس حقیقت کو درج کِیا گیا تھا کہ زمین 3500 سال پہلے خلا میں لٹکی ہُوئی ہے،
وہ حقائق جو سائنس نے صرف 17ویں صدی میں دریافت کیے تھے۔
ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح
اور راست بازی میں تربِیّت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔
تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔
2 تیمتھیس 3: 16-17
وہ شِمال کو فضا میں پَھیلاتا ہے
اور زمِین کو خلا میں لٹکاتا ہے۔
ایوب 26: 7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی