لوگ سمجھتے ہیں کہ اس زمین پر اُن کی زندگی کا خاتمہ ہر چیز کا خاتمہ ہے، لیکن آسمان اور جہنم موجود ہیں، اور جب تین سِمتی دُنیا میں اُن کی زندگی ختم ہو جائے گی تو وہ سب اپنی اصل دنیا میں واپس لَوٹ جائیں گے۔
یسوع نے بنی نوع انسان کے گناہوں کو صلیب پر اٹھایا اور اپنے پیارے فرزندوں کو آسمان میں لے جانے کے لئے نیا عہد قائم کیا، نہ کہ جہنم میں، سزا کی جگہ پر۔
جہنم، جیسا کہ کتابِ مُقدّس میں بیان کیا گیا ہے، ایک بڑے عذاب کی جگہ ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مسیح آن سانگ ہونگ اور خٗدا ماں نے ایک بار پھر نئے عہد کو ظاہر کِیا ہے جس سے بنی نوع انسان کو آسمان کی بادشاہی میں ابدی جلال سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیا گیا ہے۔
اور جِس طرح آدمِیوں کے لِئے ایک بار مَرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرّر ہے۔۔۔ عبرانیوں27:9
اور اُن کا گُمراہ کرنے والا اِبلِیس آگ اور گندھک کی اُس جِھیل میں ڈالا جائے گا جہاں وہ حَیوان اور جُھوٹا نبی بھی ہو گا اور وہ رات دِن ابدُالآباد عذاب میں رہیں گے۔۔۔ اُن میں سے ہر ایک کے اَعمال کے مُوافِق اُس کا اِنصاف کِیا گیا۔ پِھر مَوت اور عالَمِ ارواح آگ کی جِھیل میں ڈالے گئے۔ یہ آگ کی جِھیل دُوسری مَوت ہے۔ مُکاشفہ 20: 10-14
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی