باغِ عدن کی خُوشی ، پُرانے عہد کی شریعت ، اور نئے عہد کی شریعت جو یسُوع نے قائم کی تھی،
یہ سب خدا نے مستقبل میں بنی نوع انسان کو شاندار جلال اور خوشی دینے کے لیے مرتب کئے تھے۔
آج، خُدا ہمیں بہت سے نبیوں بشمول دانی ایل نبی کے ذریعے سِکھاتے ہیں
کہ خُدا کے احکام اور قوانین سے ہٹنا بے شرع، بدکاری اور بغاوت سمجھا جاتا ہے۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین اپنے دِلوں پر مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کی تعلیمات کو کندہ کرتے ہیں،
جنہوں نے اُنہیں ہدایت کی ہے کہ خدا کی چھوٹی سے چھوٹی تعلیم کو بھی نظر انداز نہ کریں بلکہ کتابِ مُقدّس کے مطابق عمل کریں۔
چونکہ یسُوع نے نئے عہد کی شریعت قائم کی اور یہاں تک کہ اس پر عمل کرنے کا ایک نمونہ بھی قائم کِیا ،
وہ تین وقتوں کی سات عیدیں مناتے ہیں بشمول سبت اور فسح۔
ور وہ حق تعالیٰ کے خِلاف باتیں کرے گا۔۔۔
مُقرّرہ اَوقات و شرِیعت کو بدلنے کی کوشِش کرے گا۔۔۔
تب عدالت قائِم ہو گی اور اُس کی سلطنت اُس سے لے لیں گے
کہ اُسے ہمیشہ کے لِئے نیست و نابُود کریں۔
اور تمام آسمان کے نِیچے سب مُلکوں کی سلطنت اور مُملکت اور سلطنت کی حشمت
حق تعالیٰ کے مُقدّس لوگوں کو بخشی جائے گی۔ اُس کی سلطنت ابدی سلطنت ہے۔۔۔
دانی ایل 7: 25-27
اگرچہ مَیں نے اپنی شرِیعت کے احکام کو اُن کے لِئے ہزارہا بار لِکھا
پر وہ اُن کو اجنبی خیال کرتے ہیں۔
ہو سیع 8: 12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی