اگر ہم نئے عہد کی خوشخبری پر اِیمان رکھتے ہیں، خدا کی شریعت کو صحیح طور پر سمجھتے ہیں، اور اِس پر عمل کرتے ہیں
تو ہم ابدی زندگی پا سکتے، شاہی کاہن بن سکتے، اور خدا کی بادشاہی کے وارث بن سکتے ہیں۔
مزید برآں، خُدا کی شریعت ہمیں مسیح آن سانگ ہونگ اور نئی یروشلم آسمانی ماں کی طرف لے جائے گی
جو ہماری راہنمائی ابدی نِجات کی طرف کرے گی۔
نبی بشمول یسعیاہ ہمیں بتاتے ہیں کہ نظریہ”ہمیں خُدا کی شریعت کو ماننے کی ضرورت نہیں ہے“
بالآخر زمین پر بہت سی آفات کا باعث بنا۔
جو لوگ خدا کے قانون کو مقررہ کے مطابق رکھتے ہیں وہ خوشی، شادمانی اور سکون کا تجربہ کریں گے،
جب کہ جو لوگ خدا کی شریعت کو رد کرتے ہیں وہ اپنے خیالات کے پھل کے طور پر آفتوں اور لعنتوں کا سامنا کریں گے۔
اِس لِئے اَے قَومو سُنو! اور اَے اہلِ مجمع معلُوم کرو کہ اُن کی کیا حالت ہے۔
اَے زمِین سُن! دیکھ مَیں اِن لوگوں پر آفت لاؤُں گا جو اِن کے اندیشوں کا پَھل ہے
کیونکہ اِنہوں نے میرے کلام کو نہیں مانا اور میری شرِیعت کو ردّ کر دِیا ہے۔
یرمیاہ 6: 18-19
اور تُم مُصِیبت اُٹھانے والوں کو ہمارے ساتھ آرام دے جب خُداوند یِسُوعؔ
اپنے قَوی فرِشتوں کے ساتھ بھڑکتی ہُوئی آگ میں آسمان سے ظاہِر ہو گا۔
اور جو خُدا کو نہیں پہچانتے اور ہمارے خُداوند یِسُوعؔ کی خُوشخبری کو نہیں مانتے اُن سے بدلہ لے گا۔
2 تھسلنیکیوں 1: 7-8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی