کتابِ مُقدّس اور انبیاء گواہی دیتے ہیں کہ مسیح کے دوسری بار آنے کی وجہ موت کو نابُود کرنا ہے
یعنی بنی نوع انسان کو ابدی زندگی دینا، اور انہیں آسمان کی بادشاہی میں لے جانا ہے ۔
بنی نوع انسان کے لئے، جنہوں نے آسمان میں موت کے لائق گناہ کا اِرتکاب کِیا،
ابدی زندگی حاصل کرنے کا واحد راستہ فسح کے ذریعے یسوع کا گوشت اور خون کھانا اور پینا ہے، جیسا کہ یہ 2,000 سال پہلے تھا۔
یسعیاہ کی نبوت کے مطابق کہ صرف خُدا ہی موت کو ہمیشہ کے لئے نابود کر نے والی عید تیار کر سکتے ہیں،
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین مسیح آن سانگ ہونگ پر خُدا کے طور پر ایمان رکھتے ہیں اور فسح منا تے ہیں
کیونکہ وہ وہی ہے جنہوں نے فسح کے وسیلہ موت کو نابو د کِیا ہے ۔
جو میرا گوشت کھاتا اور میرا خُون پِیتا ہے ہمیشہ کی زِندگی اُس کی ہے
اور مَیں اُسے آخِری دِن پِھر زِندہ کرُوں گا۔
یوحنا 54:6
اور ربُّ الافواج اِس پہاڑ پر سب قَوموں کے لِئے فربہ چِیزوں سے ایک ضِیافت تیّار کرے گا
بلکہ ایک ضِیافت تلچھٹ پر سے نِتھری ہُوئی مَے سے۔
وہ مَوت کو ہمیشہ کے لِئے نابُود کرے گا۔۔۔
اور اُس وقت یُوں کہا جائے گا لو یہ ہمارا خُدا ہے۔
ہم اُس کی راہ تکتے تھے اور وُہی ہم کو بچائے گا۔
یسعیاہ 25: 6-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی