شیطان نے خُدا کے لو گوں کو دھوکا دِیا کہ اُنہیں آسمان سے اِس زمین پر لے جا ئے اور اُنہیں فریب دینا جا ری رکھا ہُوا ہے تا کہ وہ کبھی آسمان کی بادشا ہی میں واپس نہ جاسکیں ۔
اِس کے لئے اُس نے سبت اور فسح کو ختم کر دیا تا کہ خُدا کے لو گوں کو خُدا کی عِبادت کرنے سے روکے اور خُدا کےمَقدِس میں اتوار کی عِبادت اور کرسمس جیسے سورج دیوتا کے رسم و رواج متعارف کروائے ۔
ایلیاہ نے خدا کی عِبادت کے ذریعے 850 جھوٹے نبیوں کو شکست دی، اور یسُوع نے شیطان کو اِن الفاظ سے شکست دی کہ ” تُوخداوند اپنے خدا کو سِجدہ کر اور صرف اُسی کی عِبادت کر۔“ رُوح القُدس کے زمانے میں، مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں نے ہمیں سکھایا ہے کہ نئے عہد کی پیروی کرکے، ہم گناہوں کی معافی حاصل کرنے اور آسمان کی ابدی بادشاہی میں واپس جانے کے لیے صِرف خُدا کی خِدمت کر سکتے ہیں۔
تُم مُلکِ مِصرؔ کے سے کام جِس میں تُم رہتے تھے نہ کرنا اور مُلکِ کنعاؔن کے سے کام بھی جہاں مَیں تُمہیں لِئے جاتا ہُوں نہ کرنا اور نہ اُن کی رسموں پر چلنا۔ تُم میرے حُکموں پر عمل کرنا اور میرے آئِین کو مان کر اُن پر چلنا۔۔۔ اگر کوئی عمل کرے تو وہ اُن ہی کی بدَولت جِیتا رہےگا۔ مَیں خُداوند ہُوں۔ احبار18: 3-5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی